سوال: قافیہ کی تعریف کیجیے اور ذیل کے اشعار میں قوافی کی نشان دہی کیجیے : نثار ان پر ہوئے اچھے رہے ہم تقاضا تھا یہی خوئے وفا کا جفا کو بھی وفا سمجھو کہ حسرتؔ تمہیں حق ان سے کیا چون و چرا کا
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : وہ حروف و حرکات جو اشعار کے آخر میں آئیں، قافیہ کہلاتے ہیں۔ قافیے کے حروف تبدیل ہوتے ہیں۔
قوافی : ان اشعار میں خوئے وفا اور چون و چرا قافیے ہیں۔
سوال: اس غزل کی ردیف لکھیے۔
جواب : اس غزل کی ردیف ” کا “ ہے۔