سوال: قاسمِ کوثر سے کیا مراد ہے ؟

1 Answer

  1. جواب : قاسمِ کوثر سے مراد آپﷺ کی ذات ہے۔ حضرت محمد روزِ محشر اپنے امتیوں کو حوضِ کوثر کا پانی پلائیں گے اس لیے انھیں قاسمِ کوثر کہا گیا ہے۔

    • 0