سوال : فلیش بیک تکنیک کسے کہتے ہیں؟

1 Answer

  1. جواب : کسی بھی کہانی میں جب ایک کردار حال میں سوچتے ہوئے ماضی میں چلا جاتا ہے اور اپنے حال کو ماضی سے مربوط کرکے سوچتا ہے تو اس سے فلیش بیک کہا جاتا ہے ۔ اکثر ناول نگار اس تکنیک کو استعمال کرتے ہیں جس میں وہ کردار کو حال میں رکھتے ہوئے اس کی سوچ کو ماضی میں لے جاتے ہیں اس حال کو ماضی سے سمبندھ رکھنے کو فلیش بیک کہتے ہیں۔

    • 0