سوال : فصاحت کے لیے روز مرہ کی پابندی ضروری ہے یا محاورے کی؟

1 Answer

  1. جواب : فصاحت کے لیے روز مرہ کی پابندی ضروری ہے کیونکہ روزمرہ سادہ زبان و الفاظ کا مرکب ہوتے ہیں جو بولنے اور سننے والے کو باآسانی سمجھ آجاتے ہیں۔ مگر چند خاص موقعوں پر محاوروں کا استعمال بھی ضروری ہوتا ہے، اس سے بول چال میں خوبصورتی اور گہرے معنی پیدا ہوتے ہیں۔

    • 0