سوال: غزل کے چوتھے شعر میں کیا بات کہی گئی ہے؟

سوال: غزل کے چوتھے شعر میں کیا بات کہی گئی ہے؟

1 Answer

  1. جواب : اس غزل کے چوتھے شعر میں شاعر افسوس کررہے ہیں اور کہتے ہیں کہ آج کے آدمی نے دولت، پیسہ اور ہر آسائش خرید لی ہے لیکن جو شے انسان کی اصل پہچان کرواتی ہے ، وہ آدمی کھو چکا ہے۔ اب انسان کے پاس سوائے آدمیت کے سب کچھ موجود ہے۔

    • 0