سوال: غزل نمبر دو کے آخری شعر کو پڑھ کر بتائیے کہ شاعر کی اداسی کا سبب کیا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: اس شعر میں شاعر کی اداسی کا سبب اپنے محبوب کی دوری ہے۔ اگر اسے وصال یار ہوتا تو اداسی نہیں رہتی بلکہ لذت دیدار سے مشرف ہوءر اس کے دل کو تسکین ملتی۔

    • 0