سوال: غریب کے بچے کو قبر کی باتیں سن کر اپنا گھر کیوں یاد آیا ؟

1 Answer

  1. جواب: غریب کے بچے کو قبر کی باتیں سن کر اپنا گھر اس لیے یاد آیا کیونکہ اس غریب کا گھر قبر سے ملتا جلتا تھا۔ وہاں اس کو ضرورت کی چیزیں میسر نہیں تھیں۔

    • 0