سوال: غالب نے میر مہدی مجروح کو بےوسواس خط بھیج دینے کا کیوں کہا ؟

سوال: غالب نے میر مہدی مجروح کو بےوسواس خط بھیج دینے کا کیوں کہا ؟

1 Answer

  1. جواب : غالب نے میر مہدی کو بےوسواس خط لکھ کر بھیج دینے کو اس لیے کہا تھا کیونکہ غالب کا گھر ڈاک خانے کے قریب تھا اور ڈاک منشی غالب کا دوست تھا۔ اس لیے نہ عرف لکھنا ضروری تھا نہ محلے لکھنے کی حاجت تھی۔

    • 0