سوال: غالب نے دریائے کوسی کے پانی کی کیا خصوصیت بیان کی ہے ؟

سوال: غالب نے دریائے کوسی کے پانی کی کیا خصوصیت بیان کی ہے ؟

1 Answer

  1. جواب : غالب نے دریائے کوسی کے پانی کو آبِ حیات سے تشبیہ دی ہے اور وہاں کے پانی کو شیریں پانی کہا ہے۔

    • 0