سوال : علوم نقلی اور علوم عقلی میں کیا فرق ہے؟

سوال : علوم نقلی اور علوم عقلی میں کیا فرق ہے؟

1 Answer

  1. جواب : علوم نقلی سے مراد وہ علوم ہیں جو ہم کہیں دیکھ کر پڑھتے ہیں، یعنی وہ علوم جو کتب بینی کے ذریعہ حاصل ہوں، جن کو پڑھنے کے لیے دماغ کا عمل دخل تقریباً نہ ہو۔ ان علوم میں حدیث ، تاریخ، اور روایات وغیرہ شامل ہیں۔ علوم عقلی وہ علوم ہیں جن کے لیے ہمیں سمجھ بوجھ کا استعمال کرنا پڑے، جہاں سارا کام اپنے ذہن کی مدد سے کیا جائے۔ یہ علوم انسان کو غوروفکر کی ترغیب دلاتے ہیں۔ ایسے علوم میں فلسفہ، کلام، سیاسیات وغیرہ شامل ہیں۔

    • 0