سوال: علامہ اقبال کے ان اشعار میں مسلم ملت کے لیے کیا پیغام ہے ؟

سوال: علامہ اقبال کے ان اشعار میں مسلم ملت کے لیے کیا پیغام ہے ؟

1 Answer

  1. جواب : علامہ اقبال کے ان اشعار میں مسلم ملت کے لیے اتحاد کا پیغام ہے۔ علامہ اقبال کا پیغام یہ ہے کہ مسلمان متحد رہیں گے تو ہر طاقت کا مقابلہ کرسکیں گے اور اگر ان میں اتحاد نہیں ہوگا تو دشمن انھیں آسانی سے ہرا دے گا۔

    • 0