سوال: عرش بریں سے آنے والی آواز کس کی تھی؟

سوال: عرش بریں سے آنے والی آواز کس کی تھی؟

1 Answer

  1. جواب: عرش بریں سے جو آواز آئی وہ ستاروں کے ملک کی تھی۔ جن سے سارا آسمان روشن ہو گیا ہے اور اس زمین تک اس روشنی کی چمک دمک پہنچ گئی ہے۔ اگر چہ ان میں اگر زیادہ روشنی نہیں ہے مگر وہ ایک ساتھ جب سارے چمکتے اور ٹمٹماتے ہیں تو اندھیرے کی گہرائی نے یہ ثابت کردیا ہے کہ جب اتحاد ہو تو بڑی سے بڑی طاقت بھی اس کے سامنے ہار مانتی ہے جس طرح رات نے تاروں کے چمکنے سے ہار مانی ہے۔

    • 0