سوال: طالب علموں کے "اونہہ” کرنے کی وجوہات تحریر کیجیے۔

سوال: طالب علموں کے "اونہہ” کرنے کی وجوہات تحریر کیجیے۔

1 Answer

  1. جواب : طالب علموں کے اونہہ کرنے کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ کل سے پڑھیں گے، پھر فیل ہو کر بھی اونہہ کہنے کا مطلب ہوتا ہے کہ باپ تو زندہ ہے ہی، اگر مر بھی گیا تو جائداد موجود ہے۔ ابھی ہماری عمر ہی کیا ہے۔ طالب علموں کی اونہہ بہت بامعنی ہوتی ہے۔
    اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0