سوال: صمد جو نے چیتے کے بچےکی قیمت کیوں کم کر دی؟

1 Answer

  1. جواب ۔ صمد جو نے چیتے کے بچے کی قیمت اس لئے کم کردی تھی کیونکہ اس کو لگا انگریز لڑکی کے پاس پیسے کم ہیں۔ اسی لیے وہ اس جیتے کے بچوں کو روز روز دیکھتی ہے اسے خرید نہیں سکتی۔

    • 1