سوال: صمد جو،تھوڑے عرصےمیں صاحب حثیت تاجروں میں کیوں شمار ہونے لگا؟

1 Answer

  1. جواب: صمد جو ایک محنتی اور جفاکش تاجر تھے۔ اپنے والد سے سیکھےہوے فن، محنت اور ایمانداری کی وجہ سے تھوڑے ہی عرصے میں صاحب حیثیت تاجروں میں شمار ہونے لگا۔

    • 0