سوال: صحرا کو دھوکے اور فریب کے معنوں میں کیوں استعمال کیا جاتا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: صحرا کو دیکھ کر انسان کو پانی کا گمان ہو کر پیاس بجھانے کی سوچ آتی ہے مگر نزدیک آنے پر اسے وہ ریت ہی نظر آتی ہے۔ اس لیے صحرا کو دھوکے اور فریب کے معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔

    • 0