سوال: ” صحرا مجھے چمن ہے، رفاقت میں آپ کی“ اس مصرعے کا مطلب لکھیے؟

سوال: ” صحرا مجھے چمن ہے، رفاقت میں آپ کی“ اس مصرعے کا مطلب لکھیے؟

1 Answer

  1. جواب: ”صحرا مجھے چمن ہے رفاقت میں آپ کی“ اس مصرعے میں سیتاجی کہہ رہی ہیں کہ جنگل یعنی ویرانہ بھی مجھے باغ نظر آئے گا اگر رام چندر جی کی قربت نصیب ہو گی۔ یعنی رام چندر جی کے ساتھ رہ کر کوئی بھی غم نہیں ہوگا۔
    اس نظم کی تشریح اور خلاصےکے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0