سوال: صبا نے کوہ و دشت اور صحرا میں کیا نوید سنائی ؟

1 Answer

  1. جواب : صبا نے کوہ و دشت اور صحرا کو یہ نوید سنائی کہ بارش ہونے والی ہے اب تم سب نہا کر تازہ دم اور ہرے بھرے ہوجاؤ۔

    • 0