سوال: شور خطرناک قسم کی آلودگی کیوں ہے؟

1 Answer

  1. جواب: شور خطرناک قسم کی آلودگی اسی لیے ہے کیونکہ یہ آلودگی جسم کے مختلف اعضاء خاص کر کانوں اور دماغ پر برا اثر ڈالتی ہے۔
    اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0