سوال: شاعر کے نزدیک کشمیر میں بہار کی کیفیت کیا ہوتی ہے؟

1 Answer

  1. جواب: شاعر کے نزدیک کشمیر میں بہار کی کیفیت پُر رونق ہوتی ہے اور اسے وہ سب چیزیں یاد آتی ہیں۔ شاعر کہتا ہے کہ مجھے یاد ہے وہ کشمیر میں بہار کا موسم اور پانی کی وہ نہریں جو نغمہ خواں ہوتی ہیں۔ وہ پاک مٹی اور بادل جو پانی نہیں بلکہ مست کرنے والے ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ جب فضاؤں میں گل اور بلبلوں کے قہقہے ہوتے ہیں۔ یہ سب کچھ موسم بہار سے وابستہ ہے۔

    • 0