سوال: شاعر کے نزدیک ظلمتوں کو کس نےمارا ؟

1 Answer

  1. جواب: شاعر کے نزدیک ظلمتوں کوحضور اکرم ﷺ کے پر نور جلوۂ انور نے مارا پھر تاریکی غائب ہوگئی اور ساری کائنات میں ایک نیا نور پھیلا جس کے سامنے ساری ظلمتوں نے سر خم کیا۔

    • 0