سوال: شاعر کی نظر میں دنیائے محبت کی کونسی چیز نرالی ہے ؟

1 Answer

  1. جواب: شاعر کی نظر میں دنیائے محبت کی جو چیز نرالی ہے وہ خاموش نظروں کا تقاضا اور گفتگو ہے۔ جیسے کہ کچھ کہا ہی نہیں اور سب کچھ سنا ہے۔ یعنی دل کی کیفیت کتنی اچھی ہو جاتی ہے جب محبوب کی آنکھوں سے آنکھیں مل جاتی ہیں تو اشاروں میں ہی ساری گفتگو ہو جاتی ہے اور الفاظ کی اس وقت کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔

    • 0