سوال: شاعر کو کون کون سے تہوار پسند ہیں جن کے سدا منائے جانے کی وہ دعا مانگتا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: شاعر کو ہولی دیوالی اور عید جیسے تہوار پسند ہیں اور وہ ان کو سدا منائے جانے کی دعا مانگتا ہے۔
    نظم خاکِ وطن کی تشریح کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0