سوال: شاعر کو پرسش اعمال کا خیال کیوں ڈراتا ہے؟

سوال: شاعر کو پرسش اعمال کا خیال کیوں ڈراتا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: شاعر کو پرسش اعمال کا خیال اس لیے ڈراتا ہے کیونکہ اس کی ساری زندگی خیال یار اور لذت دیدار میں گزری ہے۔ لہٰذا اب اسے اعمال کے محسابہ کی فکر ہے۔

    • 0