سوال: شاعر نے کشمیر کو گلکدہ کیوں کہا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: شاعر نے کشمیر کو گلکدہ اس لیے کہا ہے کیونکہ یہ پھولوں کا چمن ہے اور گلشن بے مثال ہے اور ایسا لگ رہا ہے جیسے جنت میں کھلے ہوئے باغ کا نظارہ ہے۔

    • 0