سوال: شاعر نے موجوں کے تلاطم کے ساتھ شکستہ ناؤ استعمال کر کے کس بات پر زور دینا چاہا ہے؟

سوال: شاعر نے موجوں کے تلاطم کے ساتھ شکستہ ناؤ استعمال کر کے کس بات پر زور دینا چاہا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: شاعر نے موجوں کے تلاطم کے ساتھ شکستہ ناؤ استعمال کرکے ہمت اور استقلال کی بات پر زور دینا چاہا ہے۔

    • 0