سوال: شاعر نے قید کی کیا کیفیت بیان کی ہے؟وضاحت کیجیے۔

1 Answer

  1. جواب : شاعر کہتے ہیں کہ میں اتنا بدقسمت ہوں کہ مجھے قید کی وجہ سے اپنے ملک میں دفن ہونے کو بھی دو گز زمین تک نہ ملی اور میں وہاں دیارِ غیر میں ہی قید رہ رہ کر مر گیا۔

    • 0