سوال: شاعر نے زنجیر کسے کہا ہے؟

سوال: شاعر نے زنجیر کسے کہا ہے؟

1 Answer

  1. جواب : شاعر نے تمام سیاروں ، چاند ، ستارے ، زمین ، سورج کی آپس میں کشش کو زنجیر کا نام دیا ہے جس کی مدد سے یہ تمام چیزیں ایک دوسرے سے ٹکرائے بغیر اپنے اپنے مدار میں گھوم رہی ہیں۔
    اس نظم کی تشریح اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0