سوال: شاعر نے رئیس کے بیٹے کی زبانی قبر کی کیا تفصیل بیان کی ہے؟

سوال: شاعر نے رئیس کے بیٹے کی زبانی قبر کی کیا تفصیل بیان کی ہے؟

1 Answer

  1. جواب: شاعر نے ریئس کے بیٹے کی زبانی قبر کی یہ تفصیلات بیان کی ہے کہ قبر میں اندھیرا ہوتا ہے، وہاں کوئی مددگار نہیں ہوتا، کھانا پینا نہیں ہوتا اور وہاں اکیلا رہنا پڑتا ہے۔

    • 0