سوال: شاعر نے دریائے فرات کو بے فیض کیوں بتایا ہے؟

سوال: شاعر نے دریائے فرات کو بے فیض کیوں بتایا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: شاعر نے اس لیے دریائے فرات کو بے فیض بتایا ہے کیونکہ اس کا فائدہ کربلا کے شہیدوں کو حاصل نہ ہوا۔ ان کو ترسایا گیا مگر پیاس بجھانے کے لیے ان کو پانی نہیں دیا گیا۔

    • 0