سوال: شاعر نے حضرت محمدﷺ کی کچھ صفات کا ذکر کیا ہے۔ آپ ان خوبیوں کو اپنے الفاظ میں بیان کریں؟

سوال: شاعر نے حضرت محمدﷺ کی کچھ صفات کا ذکر کیا ہے۔ آپ ان خوبیوں کو اپنے الفاظ میں بیان کریں؟

1 Answer

  1. جواب: شاعر نے اس نعت میں آپ ﷺ کی بہت ساری خوبیوں کا ذکر کیا ہے جن میں سے چند یوں ہیں۔ آپ غریبوں یتیموں اور محتاجوں کے والی تھے، آپ نے لوگوں کو جہالت سے نکالا اور سیدھے راستے کا پیغام دیا اور آپ اپنے مخالفین سے بھی نیک برتاؤ کرتے تھے اور ہر کسی کے کام آتے تھے۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • -1