سوال: شاعر نے آخری بند میں ایکتا کی کیا پہچان بتائی ہے ؟

1 Answer

  1. جواب: شاعر نے آخری بند میں ایکتا کو ترقی کی نشانی بتایا ہے۔
    اس نظم کے خلاصے اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0