سوال: شاعر دست سوال لے کے کہاں جاتا ہے؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب: شاعر دست سوال لے کے محبوب کے در پر جاتا ہے اور وہاں سے خالی ہاتھ واپس آ جاتا ہے اور کہتا ہے کہ میں بھی کتنا ناداں ہوں ہاتھ پھیلائے وہ بھی کس کے در پر۔ خدا کے حضور میں پھیلائے ہوتے تو بگڑی بن جاتی۔