سوال: شاعر اپنی تباہیوں پر خوش کیوں ہے؟

سوال: شاعر اپنی تباہیوں پر خوش کیوں ہے؟

1 Answer

  1. جواب: شاعر غم میں ڈوبا ہوا ہے۔ جب ہر طرف ویرانی سی ویرانی نظر آئے تو وہ اپنے دل پر اختیار کھو بیٹھا اور اسے خرابی پر خوشی محسوس ہونے لگی۔

    • 0