سوال: سیتا جی نے بن باس کی تکلیفوں کو کس طرح راحت قرار دیا ہے؟

سوال: سیتا جی نے بن باس کی تکلیفوں کو کس طرح راحت قرار دیا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: سیتا جی کہتی ہیں کہ جنگل میں رہ کر گھاس پھوس بھی مجھے مخمل کے بستر سا محسوس ہوگا۔ جنگل میں رام چندر جی کے ساتھ میں سارے غم کو بھول جاؤں گی۔ وہاں میں رام چندر جی کے ساتھ خوشی خوشی رہ لوں گی۔
    اس نظم کی تشریح اور خلاصےکے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0