سوال: سیتاجی نے رام چندر جی سے اپنا تعلق کس طرح ظاہر کیاہے؟

سوال: سیتاجی نے رام چندر جی سے اپنا تعلق کس طرح ظاہر کیاہے؟

1 Answer

  1. جواب: سیتا جی نے رام چندر جی سے اپنا تعلق اس طرح ظاہر کیا کہ وہ ان کے پاؤں کی لکیر کی مانند ہیں، آنکھ کی پتلی کے مانند ہیں یعنی ان کی شریک حیات ہے جو ان سے دور نہیں رہ سکتی ہے۔
    اس نظم کی تشریح اور خلاصےکے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0