سوال: سگریٹ میں موجود نکوٹین کس ملہک بیماری کو جنم دیتا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: تمباکو کے اندر جو کیمیاوی اجزاء پائے جاتے ہیں ان میں نکوٹین ایک خاص جز ہے۔ اس کے بارے میں تحقیق کرنے والوں کی یہ رائے ہے کہ اس میں زہریلے اثرات بہت زیادہ پائے جاتے ہیں جس سے کینسر جیسی ملہک بیماری جنم لیتی ہے۔
    اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0