سوال: سکندر اعظم نے استاد سے کیا کہا؟

1 Answer

  1. جواب: سکندرِ اعظم نے استاد محترم سے یہ کہا تھا مانگیے استاد محترم کیا مانگتے ہو میں اب دنیا کی ہر چیز آپ کے قدموں میں لا کر رکھ دوں گا۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0