سوال: سڑک کے کسی ایسے منظر کا بیان کیجئے جو عام طور پر سڑکوں پر دیکھنے کو ملتا ہے لیکن اس کہانی میں اس کا ذکر نہیں ہے؟

1 Answer

  1. جواب :سڑکوں پر بہت سے مناظر نظر آتے ہیں مثلاً غلاظت کا ڈھیر جس سے بہت سی بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ گھر کا کوڑا اٹھا کر سڑک کے کنارے ڈال دینا، چلتے وقت تھوکنا وغیرہ اور آئے دن حادثے ہونا، نشے میں بھٹکتے ہوئے لوگ ، پولیس والوں کا رشوت لینا۔ یہ تمام واقعات سڑکوں پر دیکھنے کو ملتے ہیں۔

    • 0