سوال: سلطان کو زیبو خالہ کا باہر جانے پر ٹوکنا کیوں برا لگتا ہے؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب: سلطان ایک چھوٹا بچہ تھا وہ بھی دوسرے بچوں کی طرح کھیلنا چاہتا تھا لیکن جب بھی وہ دادا کو چھپریا میں پہنچا کر نکلنا چاہتا تو اس وقت خالہ زیبو ٹوک دیتی اور شور مچا دیتی تھی کہ دیکھو اپنے بوڑھے اندھے دادا کو اکیلا چھوڑ کر کھیلنے چلا ہے۔