سوال: سلطان کو دادا کا ہاتھ لوہے کی ٹوپی جیسا کیوں لگتا تھا اور بعد میں اس کے نہ ہونے پر اسے کیا محسوس ہوا؟

1 Answer

  1. جواب: دادا کا بہت مضبوط تھا۔ اپنے پنجے کو سلطان کے سرپر دباتے تھے۔ سلطان چھوٹا بچہ تھا اس کے سر کو اپنے سوکھے ہاتھ میں جکڑ لیتے تھے اس کو ایسا لگتا جیسے پتھر کی ٹوپی پہن لی۔ دادا کی انگلیاں درد کی لہر بن کر کھوپڑی میں دوڑ جاتی اور ہاتھ رکھتے ہی آدھا مر جاتا۔ سلطان کے دادا اندھے تھے اس لئے ڈر تھا کہ کہیں سلطان چھوڑ کر چلا جائے تو سڑک پر کہاں کہاں بھٹکے گا۔ سڑک پر چلتے وقت دادا کے ہاتھ کی کمی محسوس ہوئی کیونکہ روزانہ اس کے سر پر دادا کے ہاتھ ہوتے تھے۔

    • 0