سوال: سلطان نے بابو جی سے اپنے سر کے اوپر ہاتھ رکھ کر تھوڑی دور چلنے کی درخواست کیوں کی؟.

1 Answer

  1. جواب: سلطان نے بابو جی سے اپنے سر کے اوپر ہاتھ رکھنے کے لیے اس لیے کہا کہ اسے سڑک پر چلتے ہوئے دادا کے ہاتھ کی کمی محسوس ہو رہی تھی۔ اس کمی کو پورا کرنے کے لیے کہا بابوجی حیرت میں تھے کہ سلطان نے ان سے سر پر ہاتھ رکھنے کے لئے کیوں کہا۔ مصنف نے افسانے میں یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ بچوں کے لئے بڑے بزرگوں کا ہونا کس قدر ضروری ہے آج ہم بڑوں سے دور ہوگئے ہیں۔

    • 0