سوال : سلطان آسمانی نے اپنی بیٹی صداقت زمانی کو کیا حکم دیا اور کیوں؟

سوال : سلطان آسمانی نے اپنی بیٹی صداقت زمانی کو کیا حکم دیا اور کیوں؟

1 Answer

  1. جواب : سلطان آسمانی نے اپنی بیٹی صداقت زمانی کو حکم دیا کہ جاؤ اور جا کر اولادِ آدم میں اپنا نور پھیلاؤ کیونکہ صداقت ایک ایسی چیز ہے جو بنی نوع انسان کے لیے بہت زیادہ ضروری ہے۔ اگر انسان سچ نہ بولے تو ہمیں بہت سے نقصانات اٹھانے پڑھ سکتے ہیں۔

    • 0