سوال: ساہوکار کے دو بیٹے کس بات پر سخت ناراض ہوئے ؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : ساہوکار کے دو بیٹیوں کو سونے اور ہیرے کی دیگیں ملیں اور دو کو مٹھی بھر مٹی اور دو چار سوکھی ہڈیوں کی دیگ ملی۔ جن بھائیوں کو مٹی اور ہڈیوں والی دیگیں ملیں وہ سخت ناراض ہوگئے اور کہنے لگے کہ ہم اصل ملکیت میں سے ضرور حصہ لیں گے۔
اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں