سوال: ساہوکار نے اپنے بیٹوں میں ملکیت کس طرح تقسیم کی؟

سوال: ساہوکار نے اپنے بیٹوں میں ملکیت کس طرح تقسیم کی؟

1 Answer

  1. جواب : ساہوکار نے اپنی ملکیت کے چار حصے کیے اور ہر حصہ ایک ایک دیگ میں ڈال دیا۔ پھر وہ چاروں دیگیں اپنی کھاٹ کے چاروں پایوں تلے گاڑ دیں اور چاروں سے کہا کہ میرے رو بہ رو اپنا اپنا پایا مقرر کرلو اور میرے مرنے کے بعد ان کے نیچے جو بھی گڑا ہوا ہو وہ کھود کر نکال لینا۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0