سوال: زندگی کے سارے نظام کس سے قائم ہیں؟

سوال: زندگی کے سارے نظام کس سے قائم ہیں؟

1 Answer

  1. جواب: زندگی کے سارے نظام اتحاد سے قائم ہیں۔ معمولی قطرہ بارش کا زمین پر پڑ جائے تو اپنی شناخت کھو جا سکتا ہے لیکن اگر وہی بارش کا قطرہ کسی سمندر میں گر جائے تو وہ اپنی الگ شناخت بنا سکتا ہے۔ لہذا دنیا میں آپسی، بھائی چارے اور برابری سے قائم رہیں اور معمولی سے معمولی چیز بھی بڑی سے بڑی طاقت کا شیرازہ بھی پلٹ سکتی ہے۔

    • 0