سوال: روپا نے بوڑھی کاکی کو کھانے کا تھال دے کر کیا کہا؟

سوال: روپا نے بوڑھی کاکی کو کھانے کا تھال دے کر کیا کہا؟

1 Answer

  1. جواب : روپا نے بوڑھی کاکی کو کھانے کا تھال دے کر کہا : ”کاکی اٹھو! کھانا کھا لو۔ مجھ سے آج بڑی بھول ہوئی۔ اس کا برا نہ ماننا، پرماتما سے دعا کرو کہ میری خطا معاف کر دے۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0