سوال: "روشنی” کتاب کس نے لکھی ؟ اس میں کن باتوں کا تذکرہ کیا گیا ہے؟

1 Answer

  1. جواب : کتاب روشنی ابن الہیثم نے لکھی جن کا اصلی نام ابو علی الحسن ہے۔ اس کتاب میں روشنی کو توانائی قرار دیا گیا ہے جسے آج پوری دنیا نے تسلیم کرلیا ہے۔
    اس کہانی کے خلاصہ اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0