سوال : روزمرہ اور محاورے میں کیا فرق ہے؟

سوال : روزمرہ اور محاورے میں کیا فرق ہے؟

1 Answer

  1. جواب : روزمرہ سے مراد وہ الفاظ ہوتے ہیں جن کے لغت میں معنی موجود ہوں اور یہ بولنے والوں کی عام زبان ہوتے ہیں۔ ان میں مفرد الفاظ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ جبکہ محاورے میں دو یا دو سے زائد الفاظ کا استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے دو معنی ہوتے ہیں، ایک لفظ کے معنی حقیقی اور دوسرے لفظ کے معنی مجازی ہوتے ہیں۔ محاروے اہل زبان میں مقبول ہوتے ہیں۔

    • 0