سوال: رضیہ کے والد نے فاطمہ کو تسلی دینے کے لیے کیا جملے ادا کیے ؟

1 Answer

  1. جواب : رضیہ کے والد نے فاطمہ کو تسلی دینے کے لیے کہا : ”یہ سعادت دنیا میں بہت خوش نصیبوں کے حصے میں آتی ہے۔ شہادت کو تم کیا سمجھتی ہو؟ وطن کی خاطر جان دے دینا، یہ شرف ہر ایک کو کہاں نصیب ہوتا ہے!“
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0